افغان صدر اشرف غنی کے الزامات،افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر نے تمام باتوں کادوٹوک جواب دیدیا
کابل( آئی این پی ) افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کی کوئی مدد نہیں کر رہا بلکہ ہم تو طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں افغانوں کو مکمل آزادی ہے، ملا اختر منصور کو پاسپورٹ کی فراہمی میں ریاست پاکستان… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کے الزامات،افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر نے تمام باتوں کادوٹوک جواب دیدیا











































