بیجنگ(این این آئی)چین نے دنیا کا سب سے بڑاطیارہ تیار کرلیا ،پانی میں لینڈنگ کی صلاحیت کا حامل دنیا کا سب سے بڑے طیارہ رواں سال کے آخر میں اپنی پہلی اڑان بھرے گا۔ چینی سرکاری رساں ادارے کے مطابق یہ طیارہ جنگلاتی آگ بجھانے کے علاوہ سمندری مشنز میں کارآمد ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ 37 میٹر طویل اس ہوائی جہاز کے پروں کی لمبائی 39 میٹر ہے۔ یہ طیارہ قریب بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے جتنا بڑا ہے۔ اس جہاز کی تیاری جنوبی چینی علاقے زوہائی میں طیارہ ساز صنعت کا کارنامہ ہے۔
چین نے پانی پر لینڈنگ کی صلاحیت والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ متعارف کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































