ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 55 سال سے ملازمت کی خاطر سکونت پذیر ایک امریکی الیکٹریکل انجینیرنے اسلام قبول کر لیا۔ قبول اسلام کے بعد امریکی نو مسلم نے اپنا نام نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وسلم کی نسبت سے ’محمد‘ رکھا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق 87 سالہ البرٹ ہانس 1961ء میں امریکا سے سعودی عرب منتقل ہوئے ۔انہوں نے 55 سال سعودی عرب میں گذارے۔ اس دوران الحمراء شہر میں ان کا ایک دینی دعوت وارشاد مرکز میں بھی آنا جانا رہا۔ انہوں نے اسلامی تعلیمات کا باریک بینی سے مطالعہ جاری رکھا۔ آخر کار سیرت النبی اور اسلام کے اخلاق حسنہ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔
سعودی عرب میں مقیم امریکی انجینیر کا قبول اسلام، اس نے نام کون سا اور کیوں رکھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































