بھارتی یونیورسٹی نے ہی نریندر مودی کو’شیطان‘ قرار دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے نریندر مودی کو راون قرار دے کر پتلا نظر آتش کر دیا ،یونیوورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے چار طلبا نے موجود حکومت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نریندر… Continue 23reading بھارتی یونیورسٹی نے ہی نریندر مودی کو’شیطان‘ قرار دیدیا