پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری اوردیگرمنصوبوں میں پاکستان اورچین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقا ت سے بھارت میں بہت پریشانی پائی جارہی ہے ۔بھارت نے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی میں داڑیں ڈالنے کےلئے بڑی سفارتی کوششیں شروع کررکھی ہیں ۔اس بڑی سازش کااہم اظہارنئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کاانعقاد تھاجس میں بھارتی رہنمائوں نے… Continue 23reading پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب











































