سعودی شہری نے سزائے موت پانے والے پاکستانی کو بچانے کیلئے اپنے پاس سے کتنے لاکھ ریال دیت ادا کر دی!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک وڈیو کے مطابق سزائے موت پانے والے پاکستانی کو بچانے کیلئے معروف سعودی شاعر فائز نے اپنے پاس سے دیت میں خطیر رقم ادا کرکے تاریخ رقم کر دی۔ سعودی شہری نے سزائے موت پانے والے پاکستانی کی جگہ اللہ کی رضا کے لیے 2 لاکھ… Continue 23reading سعودی شہری نے سزائے موت پانے والے پاکستانی کو بچانے کیلئے اپنے پاس سے کتنے لاکھ ریال دیت ادا کر دی!











































