اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام
بیجنگ(آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چینی فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی پروازیں استعداد کار میں قومی سلامتی ،سیکیورٹی اور مفادات کے تحفظ کیلئے معمول کے عین مطابق تھیں۔ چینی فضائیہ کے ترجمان شین چن خے کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا… Continue 23reading اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام











































