بڑی جنگ میں شراکت داری،روس اورترکی نے ہاتھ ملالیا،ادوان کو مبارکباد
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نیاپنے روسی ہم منصب ولادیمر پوتن کے ساتھ شام اور عراق کی تازہ ترین صورت حال اور انسداد دہشت گردی پر بات چیت کی۔ ترکی کی ایک خبر رساں ایجنسی نے انقرہ میں ایوان صدارت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں سربراہوں نے… Continue 23reading بڑی جنگ میں شراکت داری،روس اورترکی نے ہاتھ ملالیا،ادوان کو مبارکباد