عالمی سطح پر بڑی تبدیلی،روس پاکستان اورچین کے ساتھ ملکرکیا کرنیوالا ہے،روسی وزارت خارجہ نے دھماکہ خیزاعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹرروسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان، روس اور چین کے درمیان افغانستان کے معاملے پر مشاورت دسمبر میں ماسکو میں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائرکٹرروسی وزارت خارجہ کااپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ افغان معاملے پر چین، ایران، بھارت اور پاکستان سے بات کر رہے ہیں ٗ افغانستان… Continue 23reading عالمی سطح پر بڑی تبدیلی،روس پاکستان اورچین کے ساتھ ملکرکیا کرنیوالا ہے،روسی وزارت خارجہ نے دھماکہ خیزاعلان کردیا