پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’نریندر مودی کا سر کا ٹ کر لائیں اور اتنا انعام پائیں ‘‘

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکمران سماج وادی پارٹی کے یوتھ ونگ کے سربراہ ترن دیو یادیو نے کرنسی بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کو ٹھہراتے ہوئے دونوں لیڈروں کے سر کو پیش کرنے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترن دیو یادیوکی ایک متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انھوں نے کرنسی بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کو ٹھہراتے ہوئے دونوں لیڈروں کے سر کو پیش کرنے کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ترن دیو یادیو کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔ویڈیو میں ترن دیو یادیو کا کہنا تھاکہ مودی جو کہ 2002میں گجرات میں فسادات کے بھی ذمہ دار ہیں انہیں سخت سردی اور دھند میں غریب اور عمر رسیدہ لوگوں کے قطار میں لگنے کا درد محسوس نہیں ہورہا کئی لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ان حالات کی ذمہ داری مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ پر عائد ہوتی ہے ایسے افراد کے سر کاٹ دینے کی ضرورت ہے اور جو بھی ان کے سر پیش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…