چنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے صوبہ تامل ناڈو میں وزیر اعلیٰ جے للیتا کی ہلاکت کے بعد پوری ریاست غمزدہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ کی موت کے غم میں نڈھال دو سو اسی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی پارٹی نے مرنے والوں کے لواحقین کو تین لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تامل ناڈو کے رہائشی جے للیتا کو اماں کہتے تھے۔ اماں کی ہلاکت کے بعد سے خواتین اور مرد سمیت درجنوں افراد نے اپنے سر بھی منڈوائے ہیں۔ تامل ناڈو کے رہائشی شہریوں کی اکثریت جے للیتا سے والہانہ محبت کرتی ہے۔
بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کی موت پر کتنے سو افرادصدمے سے ہلاک ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار



















































