روس کا خوفناک ترین جوہری ہتھیارمنظر عام پر،امریکہ کے بھی ہوش اُڑ گئے،کیا کچھ کرسکتاہے؟ناقابل یقین تفصیلات جاری
واشنگٹن /لندن(این این آئی)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے سمندر میں جوہری ڈرون کا نیا تجربہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا نے امریکی خفیہ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ، جس کے مطابق انسانی مدد کے بغیر چلنے والی روسی آبدوز بڑی تعداد میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگی۔یہ آبدوز انگلینڈ کے… Continue 23reading روس کا خوفناک ترین جوہری ہتھیارمنظر عام پر،امریکہ کے بھی ہوش اُڑ گئے،کیا کچھ کرسکتاہے؟ناقابل یقین تفصیلات جاری







































