مذاکرات اور منتوں کے بعد بھارت کی امیدیں پھرچکناچور،چین نے سرپرائز دیدیا
بیجنگ(ای این آئی)مذاکرات اور منتوں کے بعد بھارت کی امیدیں پھرچکناچور،چین نے سرپرائز دیدیا، چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading مذاکرات اور منتوں کے بعد بھارت کی امیدیں پھرچکناچور،چین نے سرپرائز دیدیا