ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے
نیو یارک (این این آئی ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کی مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بظاہر مسلمانوں سے نفرت کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکردہ مسلمان رہنماؤں پر مشتمل ایک مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جوامریکی حکومت کیساتھ ملکر کام کریگی تاہم… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے