بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب ہندو سورما منہ دیکھتے رہ گئے!!

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت میں ہونے والی جنوبی ایشیائی ممالک کی 2روزہ سپیکرز کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا ۔ یہ کانفرنس 18فروری سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شروع ہوگی ۔کانفرنس کا مقصد جنوبی ایشیا میں غربت ،ترقی ،ماحول کے خدشات کا جائزہ لینا اور ان کے حوالے سے اقدامات کرنا ہے ۔سپیکر ایاز صادق نے اس سلسلے میں بھارت کی جانب

سے ملنے والی دعوت کو رد کر دیا ۔پاکستان کی جانب سے بھارتی کانفرنس کے بائیکاٹ سے ہندوستان کا دنیا بھر میں سبکی کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تعلقات گزشتہ کئی ماہ سے کشیدہ ہیں اور بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحد پر کئی بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں بھی کی جاتی رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…