بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔ پاکستان اور چین کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے بھارت اور امریکہ میدان میں کود پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ میں پہلی بار 27رکنی امریکی کانگریس کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران ہی بھارت سے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے کر جانے کا اعلان کیا تھا اور نریندر مودی اُن پہلے غیر ملکی سربراہان میں سے جن کا صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔

پاکستان اور چین کے بلندیوں کو چھوتے مراسم اور خطے میں اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے بھارت اور امریکا کے تعلقات میں اب نیا اضافہ د یکھنے میں آ رہا ہے ۔پیر کے دن سے امریکی کانگریس کے 27ارکان بھارت کے دورے پر پہنچ رہے ہیں،اور یہ تاریخ میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے اتنی بڑی تعداد میں امریکی کانگریس کے ارکان بھارت پہنچ رہے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ بھارت کے ساتھ نئے تعلقات بنا رہی ہے اس سلسلے میں وفد کے اراکان بھارت کے دورے کے دوران، اعلیٰ ترین دفاعی، سیاسی حکومتی شخصیات اور این جی اوز کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ امریکی وفد میں شامل اراکین میں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک اراکین دونوںشامل ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…