دہشت گردوں کیخلاف فوج کی جوابی کارروائی،ترکی نے بدلہ لے لیا
انقرہ /دمشق (آئی این پی)ترک فوج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کیلئے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے شمالی… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف فوج کی جوابی کارروائی،ترکی نے بدلہ لے لیا







































