امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے لیے چنے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل رابرٹ ہارورڈ نے یہ عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 60 سالہ ایڈمرل ہارورڈ اورٹرمپ انتظامیہ کے درمیان وجہ تنازع یہ بات بنی کہ وہ اس عہدے کے ماتحت کام کرنے کے… Continue 23reading امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا











































