بھارت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
ممبئی (آن لائن)بھارت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ,یہ ہیلی کاپٹر ممبئی کی آرے کالونی میں گرا جس کے بعد فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بھارت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ