پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

27سال پہلے حج کے موقع پر غائب ہونیوالی خاتون اچانک منظر عام پر آگئی ، ایسا کیا ہوا ترک خاتون کیساتھ ہولناک کہانی جو سب کی آنکھوں میں آنسو لے آئے

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے گھر کی زیارت کا جس کو بھی موقع ملے گا وہ خوشی خوشی جانا پسند کریگا لیکن انسان کبھی کبھی انسان کی بجائے شیطان کا روپ بدل لیتا ہے ۔ایسا ہی واقعہ27سال پہلے حج کے دوران ایک ترک خاتون کیساتھ پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق27سال پہلے1990میں حج کے دوران مسجد الحرام کے سامنے ہونے والی بھگدڑمیں

درجنوں حجاج اکرام جاں بحق اور زخمی ہوئے ۔ان زخمیوں میں فہیرہ نامی ترک خاتون بھی اپنے شوہر کیساتھشامل تھی اس خاتون کو ہسپتال لے جانے کے بجائے ایک یمنی شخص اپنے ساتھ لے گیا۔فہیرہ کا شوہر بھی زخمی ہونیوالے افراد میں شامل تھا ۔صحت یابی کے بعد اسکے شوہر نے اپنی بیوی کو بہت تلاش کیا لیکن فہیرہ نہ زخمیوں میں شامل تھی نہ جاں بحق ہونیوالے افراد میں اسکانام تھا۔ترک خاتون فہیرہ کو یمنی شخص نے اپنے گھر لے جاکر قید کردیا اور کچھ دن کے بعد اس شخص نے کسی درندے کا روپ دھارتے ہوئے اس شادی شدہ خاتون کواپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔فہیرہ نامی خاتون چھ سال اس یمنی شخص کی قید میں رہیں۔اس تمام عرصے کے دوران ان کو صرف تین باربچے کی پیدائش کیلئے گھر سے باہر لے جایا گیا۔ 27سال بعد فہیرہ کے گھر والوں نے آخر کار انہیں ڈھونڈ نکالا مگر اب انہیں واپس اپنے عزیزوں کے پاس نہیں جانے دیا جا رہا بلکہ انہیں تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر انہوں نے واپس جانے کی کوشش کی تو انہیں زناکاری کا مجرم قرار دیکر سنگسار کردیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…