منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران لے جائے جانیوالے روسی خطرناک ہتھیار یوکرائن کے ہاتھ لگ گئے،نیا تنازعہ شروع

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ایران لے جائے جانیوالے روسی خطرناک ہتھیار یوکرائن کے ہاتھ لگ گئے،نیا تنازعہ شروع

ماسکو /کیف(آئی این پی )یوکرین نے ایران جانے والا ایک میزائل بردار طیارہ ضبط کرنے کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام نے اس طیارے کو دارالحکومت کیف کے ژولیانے ائیرپورٹ پر روک لیا ہے۔اس پر روسی ساختہ ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل لدے ہوئے تھے۔روس کی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس نے اس واقعے… Continue 23reading ایران لے جائے جانیوالے روسی خطرناک ہتھیار یوکرائن کے ہاتھ لگ گئے،نیا تنازعہ شروع

صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2017

صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بارشیں نہ ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں اورطویل عرصہ تک بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ۔اس صورتحال کے پیش نظرسعودی فرمانروا شاہ سلما ن بن عبدالعزیزنے سعودی عوام سے نمازاستسقا اداکرنے کی اپیل کردی ہے ۔شاہی خاندان کے دفترکی طرف سے جاری ایک بیان میں عوام… Continue 23reading صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی

سعودی عرب میں زیادتیوں کیخلاف پاکستانی ڈرائیور ڈٹ گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 23  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں زیادتیوں کیخلاف پاکستانی ڈرائیور ڈٹ گیا،افسوسناک انکشافات

لاہور(آئی این پی)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرائیورمحموداحمد نے سعودی وزارت لیبرکے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی جس پروزارت لیبراینڈسوشل افیئرز دوہفتوں میں کیس کی سماعت کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیورمحموداحمدنے وزارت لیبرکی جانب سے کفیل کے حق میں فیصلہ دینے پراپیل دائر کردی ہے۔ محموداحمدکاکہناہے کہ سعودی وزارت لیبر نے انہیں… Continue 23reading سعودی عرب میں زیادتیوں کیخلاف پاکستانی ڈرائیور ڈٹ گیا،افسوسناک انکشافات

پاکستان میں نیا امریکی سفیرکون؟،ٹرمپ نے سرپرائز دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں نیا امریکی سفیرکون؟،ٹرمپ نے سرپرائز دیدیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) امریکہ کی نئی انتظامیہ نے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل کو اپنے عہدے پر برقرار ر کھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دنیا بھر سے اسی سے زائد امریکی سفیروں نے اپنے عہدوں سے استعفے دئیے ہیں تاکہ نئی انتظامیہ اپنی مرضی کے تحت… Continue 23reading پاکستان میں نیا امریکی سفیرکون؟،ٹرمپ نے سرپرائز دیدیا

2017میں کیا ہونے والا ہے؟ پانچ بڑی پیش گوئیاں،لرزہ خیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

2017میں کیا ہونے والا ہے؟ پانچ بڑی پیش گوئیاں،لرزہ خیز دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں پیشگوئیاں کرنے کی تاریخ بہت ہی قدیم ہے اورمختلف کی قسم کی پیشگوئیاں ہردورمیں کی گئی ہیں جن میں کچھ درست جبکہ کئی غلط بھی ثابت ہوئی ہیں ۔ مختلف پیشگوئیاںہرنیاسال شروع ہونے پربھی کی جاتی ہیں ۔اسی طرح ماہرین نے نئے سال 2017کے سلسلے میں بھی کئی پیش گوئیاں کی ہیں   اوران کوسچ ثابت کرنے کےلئے گزشتہ سال 2016کے… Continue 23reading 2017میں کیا ہونے والا ہے؟ پانچ بڑی پیش گوئیاں،لرزہ خیز دعویٰ کردیاگیا

کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا‎

datetime 23  جنوری‬‮  2017

کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بھارتی جنتاپارٹی کے مرکزی رہنمالال کرشن ایڈوانی نے مطالبہ کیاہے کہ کراچی اورسند ھ کوبھی بھارت کاحصہ بنانے کےلئے پاکستان کے خلاف طاقت کااستعمال کریں ۔بھارتی انتہاپسندرہنماایل کے ایڈوانی نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندوئوں کی ایک بہت بڑی تعداداب بھی… Continue 23reading کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا‎

ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف امریکہ سمیت دنیا بھر میں جاری احتجاج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو انتخاب ہوا ہے، اِن لوگوں نے ووٹ کیوں نہیں دیا؟ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے، لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کا حق ہے۔امریکی میڈیا… Continue 23reading ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

نیوزی لینڈ نے امریکہ کو جھٹکا دیدیا،حیرت انگیز منصوبہ منظر عام پر،چین کی شمولیت بھی متوقع

datetime 23  جنوری‬‮  2017

نیوزی لینڈ نے امریکہ کو جھٹکا دیدیا،حیرت انگیز منصوبہ منظر عام پر،چین کی شمولیت بھی متوقع

ویلنگٹن (آئی این پی) نیوزی لینڈ بارہ ممالک کی ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ (ٹی پی پی ) کیلئے پلان بھی پر کام کررہا ہے جس کا مقصد بحرالکاہل کے ان 12ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے ، توقع ہے کہ چین بھی ان میں شامل ہو جائے گا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے امریکہ کو جھٹکا دیدیا،حیرت انگیز منصوبہ منظر عام پر،چین کی شمولیت بھی متوقع

ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری

نیویارک(آئی این پی)امریکہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں آنے والے طوفان کے باعث18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید طوفان کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جارجیا میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 12افراد ہلک جبکہ5افرادلاپتہ ہوگئے ہیں جن… Continue 23reading ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری