ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ امریکی صدارتی الیکشن لڑنے والے ہیں؟ دنیا بھر میں سیاسی ہلچل

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوہائیو (آئی این پی)سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی ریاست اوہائیو میں ایک خاندان کو اس وقت حیران کردیا جب وہ کھانے کے لیے پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوٹن فالز کے رہائشی ڈینیئل مورے نے بتایا ہے کہ ان کے گھروالوں کو بیس منٹ قبل بتایا گیا کہ مارک زکربرگ ان کے گھر پہنچ رہے ہیں جو کھانا کھا کر جائیں گے۔مارکزکربرگ نے فیس بک پیج پر اس ملاقات اور کھانے

کی تصویر شیئر کی۔واضح رہے کہ فیس بک کے بانی رواں سال امریکا کی تمام پچاس ریاستوں کے جانے کے مشن پر ہیں جو کہ مختلف حلقوں کے مطابق ان کی جانب سے صدارتی انتخابات کی منصوبہ بندی کا حصہ لگتا ہےاور اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں بھی ہلچل نظر آ رہی ہے۔مارک زکربرگ نے اپنے عملے کو کہا تھا کہ وہ اوہائیو میں ایسے خاندان کے ساتھ کھانا چاہتے ہیں جس نے ڈیمو کریٹ ہونے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا ہو۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…