افغانستان کی صورتحال،چین بھی میدان میں کود پڑا،اہم ترین پیغام دیدیا
اقوام متحدہ (آئی این پی) چین نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ قومی سلامتی اوردفاع کی استعداد میں اضافے اور ملکی سلامتی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے افغانستان کی مدد کرے ، دہشتگردی ، روایتی جرائم اور سمگلنگ سے موثر طورپر نمٹنے کیلئے افغانستان کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال،چین بھی میدان میں کود پڑا،اہم ترین پیغام دیدیا





































