جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

جنگ کا موسم آگیا،طالبان کاآپریشن منصوری،افغانستان میں ہلچل مچ گئی،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی)افغان طالبان کی طرف سے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد مزید ہزاروں افغان گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ۔جرمن میڈیا کے مطابق افغان طالبان کی طرف سے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے ملک کے شمال مشرقی صوبہ قندوز میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ہزاروں شہری گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

یہ بات نارویجیئن ریفیوجی کونسل کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اس تنظیم کے مطابق زیادہ تر افراد قلعہ زل اور خان آباد کے اضلاع سے بے گھر ہوئے۔ قلعہ زل گزشتہ روز سے طالبان کے قبضے میں آ گیا ہے۔ طالبان نے رواں برس موسم بہار میں شروع گئے حملوں کو اپنے سابق رہنما ملا اختر منصور کے نام پر آپریشن منصوری کا نام دیا ہے۔ طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ہزاروں شہری گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…