اکڑ نکل گئی،بڑی طاقت کی پہلی بدترین رسوائی،ٹرمپ نے اہم ملک سے معافی مانگ لی
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر کی جانب سے برطانوی خفیہ ایجنسی پر ان کی جاسوسی کے الزامات کے بعد لندن کے شدید احتجاج پر وائٹ ہاؤس نے برطانوی حکومت سے معذرت کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر اپنے برطانوی ہم منصب… Continue 23reading اکڑ نکل گئی،بڑی طاقت کی پہلی بدترین رسوائی،ٹرمپ نے اہم ملک سے معافی مانگ لی







































