ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ایران ،سابق صدر کی بیٹی گرفتار، جیل بھیج دیاگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

تہران(آئی این پی )ایرانی عدلیہ نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو دوسری مرتبہ جیل بھیج دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں عدالت نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو دوسری مرتبہ جیل بھیج دیا ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ فائزہ ہاشمی کو ریاست مخالف پراپگینڈا اور ملکی عدلیہ و فوج کے خلاف

بے بنیاد خبریں پھیلانے کے لیے چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پچپن سالہ ہاشمی کو اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے اکیس دن کی مہلت بھی دی گئی ہے۔ اصلاحات پسند فائزہ ہاشمی خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم ہیں اور وہ رکن پارلیمان بھی رہ چکی ہیں۔ ایران میں انیس مئی کو صدارتی الیکشن ہونے والے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…