منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں فسادات شروع ،ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے،صورتحال سنگین ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارت میں فسادات شروع ،ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے،صورتحال سنگین ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں گائے کے بچھڑے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد فسادات شروع ہو گئے ٗ مشتعل ہندو انتہا پسندوں نے کئی دوکانوں کو تباہ کر دیا جبکہ پولیس نے انتہا پسند ہندوؤں پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس کا استعمال اور لاٹھی چارج کیا ہے۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت میں فسادات شروع ،ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے،صورتحال سنگین ہوگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

اوٹاوا/واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کو ٹیلی فون کرکے مسجد پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا،کیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں6نمازی شہید اور 8 زخمی ہوگئے تھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون ،اہم پیشکش کردی

تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی گرفتاریوں کے باعث ہوائی اڈوں پر مظاہروں اور ہنگاموں کو کمپیوٹر کی خرابی سے پیدا ہونے والی افراتفری قرار دے کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث پیدا ہوئے۔ امریکی میڈیاکے مطابق ہزاروں افراد کے… Continue 23reading تارکین وطن کی دھڑادھڑ گرفتاریاں،ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پر پیغام،اہم اعلان کردیا

ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

برسلز(آئی این پی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی کا جائزہ لے رہی ہے تاہم یونین اپنے رکن ملکوں کے شہریوں سے کسی قسم کا کوئی امتیازی سلوک برداشت نہیں کرے گی۔ غیر ملکی… Continue 23reading ہمارے ساتھ ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا،یورپی یونین مشتعل،ٹرمپ کو براہ راست دھمکی دیدی

جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

لندن (آئی این پی)جاپان برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک کو چین کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کیلئے دس ہزار پاؤنڈ ماہانہ ادا کررہا ہے ، یہ رقم برطانیہ کے نمایاں سیاستدانوں کو ادا کی جارہی ہے۔سنڈ ے ٹائمز میں شائع ہونیوالی ایک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لندن میں جاپانی سفارتخانے نے ایک رجسٹرڈ… Continue 23reading جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لندن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورے کے خلاف آن لائن پٹیشن پر 6 لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں نے دستخط کردیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف پٹیشن برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ کی تیسری مقبول ترین پٹیشن بن گئی۔ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات پر برطانوی عوام بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ لاکھوں… Continue 23reading اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

ریاض /واشنگٹن (آئی این پی) امریکا اور سعودی عرب نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یہ اتفاق رائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤ ں کی جانب سے… Continue 23reading ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

کابل (آئی این پی)افغانستان میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے 2ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کا گروپ لیڈر مولوی حمید ضلع ارغنداب میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدت پسند دیسی… Continue 23reading اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک