متحدہ عرب امارات کے حکمراں کو گہرا صدمہ
دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی دادی شیخا بنت سعید بن مختوم انتقال کر گئیں،دبئی کی مسجد زبیل میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں ام ہریرہ میں واقع قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے حکمراں کو گہرا صدمہ