بنگلہ دیش: 10 بڑے کاروباری گروپس اور حسینہ واجد خاندان کی 67 ہزار کروڑ روپے کی جائیداد ضبط
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی نگران حکومت نے بڑے کاروباری حلقوں اور برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان سے منسوب مبینہ جائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 67 ہزار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ ’دی ڈیلی اسٹار‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی سطح… Continue 23reading بنگلہ دیش: 10 بڑے کاروباری گروپس اور حسینہ واجد خاندان کی 67 ہزار کروڑ روپے کی جائیداد ضبط











































