پاک افغان سرحد پر خوفناک میزائل حملہ ۔۔ ہلاکتیں
ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبے پکتیکا میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون کے ذریعے پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے قریب افغان صوبے پکتیکا کے ناڑ کے علاقے میں ایک کار کو… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر خوفناک میزائل حملہ ۔۔ ہلاکتیں







































