جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ 60سالہ شخص کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والا 60سالہ کانر اوماہونی گزشتہ 2سال سے جمائما گولڈ سمتھ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے۔یہ شخص ٹوئٹر پر روزانہ… Continue 23reading ’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

datetime 21  فروری‬‮  2017

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

واہ کینٹ(این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی او ایف بورڈ کی سربراہی میں پی او ایف کی ٹیم ابو ظہبی میں منعقدہ دفاعی نمائش IDEX-2017میں شریک ہے۔ پی او ایف اپنی مصنوعات کی مکمل رینج کے ساتھ اس بین الاقوامی میگا ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے اور اس… Continue 23reading ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط

datetime 20  فروری‬‮  2017

دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط

ابوظہبی (این این آئی)پاکستان اور یوکرین میں دفاعی شعبے میں مفاہمت کی یاداشت پر ابوظہبی میں دستخط ہوگئے، پاکستان اب یوکرین کے تعاون سے الخالد ٹینک مکمل طور پر پاکستان میں تیار کرسکے گا۔پاکستان کی طرف سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور یوکرین کی وزرات دفاع کے ڈائریکٹر جنرل رومون رومانوے نے… Continue 23reading دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط

ٹرمپ کو مسلمانوں کیخلاف حکمت عملی الٹی پڑ گئی،وہ ہوگیا جو کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 20  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کو مسلمانوں کیخلاف حکمت عملی الٹی پڑ گئی،وہ ہوگیا جو کبھی سوچابھی نہ ہوگا

نیویارک(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسوں کے خلاف نیویارک کے مشہور ٹائم اسکوائر پر بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور آئی ایم آ مسلم ٹو یعنی میں بھی ایک مسلمان ہوں کے نعرے لگائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسوں کے… Continue 23reading ٹرمپ کو مسلمانوں کیخلاف حکمت عملی الٹی پڑ گئی،وہ ہوگیا جو کبھی سوچابھی نہ ہوگا

کشیدہ ماحول میں بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے جوہری معاہدے کا اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

کشیدہ ماحول میں بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے جوہری معاہدے کا اعلان کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم سے کم کرنے سے متعلق دوطرفہ معاہدے کی مدت میں 5سال کی توسیع کردی ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم سے کم کرنے سے متعلق… Continue 23reading کشیدہ ماحول میں بڑا بریک تھرو،پاکستان اور بھارت نے جوہری معاہدے کا اعلان کردیا

سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا

کابل(آئی این پی )افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کا شکار ہے اس پر دہشتگردوں کی حمایت اور تشدد میں ملوث ہونے کا الزام لگانا غلط ہے ۔پیر افغان میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا وزراء کی کونسل کے اجلاس کے دوران کہنا تھاکہ فغانستان دہشتگردی کا شکار… Continue 23reading سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا

چین میں سائیبریا سے آنیوالی انوکھی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افرادپھنس گئے

datetime 20  فروری‬‮  2017

چین میں سائیبریا سے آنیوالی انوکھی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افرادپھنس گئے

سنکیانگ(آئی این پی )سائبیریا سے اٹھنے والا ریت کا طوفان چین کے خود اختیار علاقے سنکیانگ پہنچ گیا ، ٹریفک روک دی گئی،ہزاروں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے ٹریفک رکوا دی ، ہزاروں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے ۔ محکمہموسمیات… Continue 23reading چین میں سائیبریا سے آنیوالی انوکھی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افرادپھنس گئے

پاکستان کے بعد چین بھی ناراض،شمالی کوریا کو بڑا جھٹکا

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان کے بعد چین بھی ناراض،شمالی کوریا کو بڑا جھٹکا

بیجنگ (آئی این پی )پاکستان کے بعد چین بھی ناراض،شمالی کوریا کو بڑا جھٹکا،چین نیبیلسٹک میزائل کے نئے تجربات پر شمالی کوریا سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کوئلے کی درآمد معطل کر دی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نئے میزائل تجربات پر شمالی کوریا کا واحد حلیف چین بھی خفا ہو گیا ہے ۔بیجنگ… Continue 23reading پاکستان کے بعد چین بھی ناراض،شمالی کوریا کو بڑا جھٹکا

متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور روس کے اعلیٰ دفاعی عہدیداران کی ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور روس کے اعلیٰ دفاعی عہدیداران کی ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے وزراء ، اعلیٰ حکام اور مختلف کمپنیوں کے عہدیداران سے ملاقاتیں کیں ہیں ۔ رانا تنویر حسین نے روس کی دفاعی پیداواری کمپنی روسوبورنایکسپورٹ کے ڈی جی سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور روس کے اعلیٰ دفاعی عہدیداران کی ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا