داعش کو دنیا سے ختم کرنے کا پلان تیار ، امریکہ کو نیا منصوبہ مل گیا
واشنگٹن(این این آئی)داعش کو دنیا سے ختم کرنے کا پلان تیار ، امریکہ کو نیا منصوبہ مل گیا ,امریکی محکمہ دفاع نے انتہاپسند گروپ داعش کو شکست دینے کے لیے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی اعلی حکام سے کہا تھا… Continue 23reading داعش کو دنیا سے ختم کرنے کا پلان تیار ، امریکہ کو نیا منصوبہ مل گیا