حج اور عمرہ کرنے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
ریاض(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل رواں سال عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکہ میں تعمیر ہونے والا ہوٹل جسے ابراج کدائی کا نام دیا گیا ہے،10 ہزار کمروں پر مشتمل ہوگا جبکہ یہ 14 لاکھ سکوائر میٹرز پر پھیلا ہوا ہوگا۔دس ہزار کمروں کے… Continue 23reading حج اور عمرہ کرنے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری







































