پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک میں پریس کانفرنس،ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارتی تفتیشی اداروں کی دھجیاں اُڑادیں

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(آئی این پی)معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارتی تفتیشی اداروں کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اداروں کی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کی مثالیں بھری پڑی ہیں، اگر میں بھارت گیا تو مجھے گرفتار کر لیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ نہ تو بھارت جانا چاہتے

ہیں اور نہ ہی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)کے سامنے خود کو پیش کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اگر بھارتی حکام ان سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آ جائیں۔ انہوں نے یہ پیشکش بھی کی اگر بھارتی حکام ان سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آ جائیں۔ انہوں نے یہ پیشکش بھی کی کہ وہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے تیار ہیں۔ تاہم وہ بھارت نہیں جائیں گے کیونکہ انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…