کشمیر ہاتھ سے نکل رہا ہے اور۔۔۔! بھارتی آرمی چیف اورمشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے سِر جوڑ لئے
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل نے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے 30منٹ کی… Continue 23reading کشمیر ہاتھ سے نکل رہا ہے اور۔۔۔! بھارتی آرمی چیف اورمشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے سِر جوڑ لئے







































