اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی ہیکروں کابھارت پرمبینہ حملہ،کیا کردیا؟،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،سنگین الزام عائد

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکروں نے مبینہ طور پربھارت کی 4یونیورسٹیوں کی ویب سائٹ کو ہیک کرکے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے درج کردیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر پاکستانی ہیکرز نے چار مرکزی یونیورسٹیوں، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اور بھارتی ٹیکنالوجی ادارے (دہلی) اور(بنارس) کی آفیشل ویب سائٹس کر ہیک کرلیا۔

ہیکر گروپ نے دعویٰ کیا  کہ ہیکنگ پیر کو پاکستان ریلوے کی وزارت کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے پر جوابی اقدام ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہے ۔تین یونیورسٹیوں کا کہنا ہے کہ انکی ویب سائٹس پر پاکستان زندہ باد درج کیا گیا ہے جبکہ ہیکر ز نے لکھا کہ ’’بس یہاں حکومت اور بھارت کے عوام کو میرا پیغام پہنچا دینا،کشمیر میں بھارتی فوج بے گناہ کشمیریوں کو قتل کررہی ہے ،کشمیری عوام کو امن سے رہنے کا حق ہے ‘‘۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…