کلبھوشن یادیو،بھارت کے پاس ٹائم ختم،عالمی عدالت انصاف نے بڑا حکم جاری کردیا
دی ہیگ( آئی این پی ) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے ) نے کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق بھارت کا موقف 8 جون تک طلب کر لیا ۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق 8 جون کو بھارت کا موقف طلب کیا ہے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو،بھارت کے پاس ٹائم ختم،عالمی عدالت انصاف نے بڑا حکم جاری کردیا