داعش نے 8اہم ممالک میں عالمگیر حملوں کی دھمکی دیدی،نام جاری
دمشق(این این آئی)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ماہِ رمضان کا تقدس بالائے طاق رکھتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ مغرب(یورپ)، روس، مشرق وسطی اور ایشیا میں مزید حملے کرے گی جبکہ حالیہ رمضان المبارک میں وہ پہلے ہی مختلف دہشت گرد حملے کرچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا ایپ… Continue 23reading داعش نے 8اہم ممالک میں عالمگیر حملوں کی دھمکی دیدی،نام جاری