منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے تیسری عالمی جنگ کے شروع ہونے کا اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2017 |

پیانگ ینگ(آئی این پی ) شمالی کوریا نے امریکا کے دو بمبار طیاروں کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل اور جوہری پروگرام کے خلاف منعقدہ تربیتی مشن میں شرکت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حرکت پورے کوریا میں جنگ شروع کروا سکتی ہے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی لیبر پارٹی کے نشریاتی ادارے روڈونگ سنمن کی طرف سے نشر کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں آگ پر پیٹرول چھڑکنے کے مترادف ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک معمولی سا غلط فیصلہ یا غلطی ایک جوہری جنگ کے آغاز کا سبب بن سکتی ہے اور اس جنگ کے تیسری عالمی جنگ میں تبدیل ہو نے میں بھی کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…