بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا
نئی دہلی: بھارت میں نصابی کتاب میں عیسیٰ مسیح کے متعلق حیوان لکھا گیاجس کوکانگریس نے بھارت کیلئے باعث شرم قراردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارونا چال کانگریس کمیٹی نے اس پر فوری اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتیوں کو بالخصوص عیسائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے والوں پر کاروائی کا مطالبہ کیا۔ایٹا نگر، اروناچل پردیش کانگریس کمیٹی… Continue 23reading بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا