افطاری اور سحری میں انواع اقسام کے کھانے کھانا اور کھلانا کیسا ہے؟سعودی مفتی اعظم نے اہم سوال کا جواب دیدیا
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے روزہ افطار کرانے والے حضرات کوخبردار کیا ہے کہ وہ افطاری میں فضول خرچی سے سختی سے اجتناب کریں کیونکہ یہ اسراف تقوی کے خلاف ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ ماہ صیام… Continue 23reading افطاری اور سحری میں انواع اقسام کے کھانے کھانا اور کھلانا کیسا ہے؟سعودی مفتی اعظم نے اہم سوال کا جواب دیدیا