برطانیہ میں طالبات کے ساتھ افسوسناک سلوک، قرآن ٹیچر کو 13 سال قیدکی سزاسنادی گئی
لندن(آئی این پی)برطانیہ کے شہر کارڈِف میں چار جوان سالہ لڑکیوں کو مسجد میں قرآن کی کلاس کے دوران جنسی طور پر چھونے والے قرآن ٹیچر کو 13 سال کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق 81 سالہ محمد حاجی صدیقی مسجد میں طلبہ کو اپنے سامنے… Continue 23reading برطانیہ میں طالبات کے ساتھ افسوسناک سلوک، قرآن ٹیچر کو 13 سال قیدکی سزاسنادی گئی







































