بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

datetime 29  جولائی  2017 |

سیول(آئی این پی )شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا نے اپنے ہاں امریکی میزائل شکن نظام کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  امریکی فوج اپنے اسٹریٹیجک اثاثے بھی جنوبی کوریا پہنچا دے گی۔ جمعہ اٹھائیس جولائی کی شب کمیونسٹ شمالی کوریاکی جانب سے ایک نیا میزائل داغا گیا تھا،

جو جاپان کی سمندری حدود کے قریب گرا تھا۔ جنوبی کوریا کی برطرف شدہ خاتون صدر پارک گن ہے کے دور میں امریکا سے تھاڈ نامی میزائل شکن نظام جنوبی کوریا پہنچانے کا کام شروع کیا گیا تھا، تاہم نئے جنوبی کوریائی صدر نے اس دفاعی نظام کے ماحول پر اثرات کا جائزہ لینے کے لیے یہ کام روک دیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…