بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مغربی ممالک کی کوششیں ناکام،چین اور بھارت ’’بھائی،بھائی‘‘ بن گئے،حیرت انگیز اعلان

datetime 28  جولائی  2017 |

نئی دہلی/بیجنگ(این این آئی)انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی تنازع کے سبب ہونے والی کشیدگی کے درمیان انڈین قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنے چینی ہم منصب یانگ جئے شی سے ملاقات کی ہے۔چین میں برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ پہلے سے ہی طے تھی جس میں شرکت کے لیے اجیت ڈوبھال چین کے دورے پر ہیں۔  جون میں بھوٹان کی سرحد پر ڈوکلام میں چین نے انڈین فوج پر سڑک کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا تھا۔

اس کے بعد سے چین مسلسل انڈیا پر ڈوکلام سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے لیے دباؤ ڈالتا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اطلاعات کے مطابق اجیت ڈوبھال اور یانگ جئے شی کی ملاقات کے بعد چین کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ایک تبصرہ نشر کیا جس میں دوستی، بھائی چارے کی باتیں کہیں گئی ہیں۔اس میں اس بات کا بھی اشارہ تھا کہ مغربی ممالک کے لوگ بھارت اور چین کو لڑوا رہے ہیں لیکن ویسے تو ہم بھائی بھائی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…