پاک بھارت تعلقات میں بہتری، بڑا بریک تھرو،چینی وزارت خارجہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے بعد دوستانہ ہمسایگی کے معائدے کی تعمیل کریں گے،ایک دوسرے کو قریب لاکر دوستانہ تعاون کریں گے، دونوں اپنے تعلقات کو بہتر بناکر تنظیم کی ترقی کے لئے مشترکہ طور پر نئی قوت ڈالیں گے۔… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات میں بہتری، بڑا بریک تھرو،چینی وزارت خارجہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا