بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں حملہ، بھارتی میجر اور ایک سپاہی ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں میجر اور ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج پر حملے ہوا ہے، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی میجر اور سپاہی ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملےحریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع پرشوپیاں پر سرچ آپریشن جاری تھا

کہ اس دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔حملے کے بعد زخمیوں کو سری نگر کے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر میجر اور سپاہی ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق شوپیاں میں جاری سرچ آپریشن بند نہیں کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران ضلع کوغام میں گوپال پورہ میں بھارتی فورسز نے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…