سعودی شاہ سلمان کو سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز مل گیا،10لاکھ درہم بطور انعام دیے جائیں گے
ریاض (آئی این پی) سعودی شاہ سلمان کو سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز مل گیا جس پر انہیں10لاکھ درہم یعنی 29کروڑ روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔خلیج ٹائمز کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کو دبئی انٹرنیشنل ایوارڈ کے 21ویں ایڈیشن کیلئے سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز حاصل… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کو سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز مل گیا،10لاکھ درہم بطور انعام دیے جائیں گے