بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

روس کا تہلکہ خیز سپر سانک میزائل کا تجربہ رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 4  جون‬‮  2017

روس کا تہلکہ خیز سپر سانک میزائل کا تجربہ رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے مطابق روس نے زرقون نامی ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ چارہزار چھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کرنے والا یہ میزائل کسی بھی میزائل کے دفاعی نظام کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واشنگٹن ٹائمز کے مطابق زرقون نامی میزائل کا تجربہ روس نے… Continue 23reading روس کا تہلکہ خیز سپر سانک میزائل کا تجربہ رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی حفاظت کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 4  جون‬‮  2017

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی حفاظت کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کے موقع پرعمرہ زائرین کی تعداد بڑھ جانے اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے متعمرین، زائرین، نمازیوں اور روزہ داروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے اور سکیورٹی کو فول پروف یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی حفاظت کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

ایسا گائوں جہاں 15 سال سے رمضان المبارک میں کیا تاریخی کام کیا جا رہا ہے؟

datetime 4  جون‬‮  2017

ایسا گائوں جہاں 15 سال سے رمضان المبارک میں کیا تاریخی کام کیا جا رہا ہے؟

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں ایک گاوں کے لوگ گذشتہ 15 سال سے رمضان کے دوران ایک ہی دستر خوان پر افطاری کرتے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ترکی کی ریاست یوزغات کے نواحی علاقے کارلی کے تمام مرد وخواتین ماہ صیام آتے ہی باہمی رنجشیں بھلا کر محبت و بھائی چارے کے ناقابل بیان رویے… Continue 23reading ایسا گائوں جہاں 15 سال سے رمضان المبارک میں کیا تاریخی کام کیا جا رہا ہے؟

’’اسلام مخالف بیانات ‘‘ ٹرمپ ٹاور کے باہر مسلمانوں کے ہجوم نے تاریخی اقدام کر ڈالا ۔۔ پولیس بھی دنگ

datetime 4  جون‬‮  2017

’’اسلام مخالف بیانات ‘‘ ٹرمپ ٹاور کے باہر مسلمانوں کے ہجوم نے تاریخی اقدام کر ڈالا ۔۔ پولیس بھی دنگ

نیویارک(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیانات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے ایک ہجوم نے ٹرمپ ٹاور کے باہر روزہ افطار کیا اور نماز ادا کی۔غیر ملکی میڈیا  کے مطابق نیویار ک میں ٹرمپ ٹاور  کے قریب  افطاری کے موقع پر تقریبا 100 مسلمان جمع ہوئے، جسے امیگرنٹ… Continue 23reading ’’اسلام مخالف بیانات ‘‘ ٹرمپ ٹاور کے باہر مسلمانوں کے ہجوم نے تاریخی اقدام کر ڈالا ۔۔ پولیس بھی دنگ

’’دورہ جرمنی ‘‘ بھارتی وزیر اعظم شرم سے پانی پانی ۔۔ ایسا کیا ہوا ؟

datetime 4  جون‬‮  2017

’’دورہ جرمنی ‘‘ بھارتی وزیر اعظم شرم سے پانی پانی ۔۔ ایسا کیا ہوا ؟

برلن(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ جرمنی کے دوران اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھایا لیکن انہوں نے اسے نظر انداز کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ جرمنی کے دوران اس وقت خفت کا سامنا… Continue 23reading ’’دورہ جرمنی ‘‘ بھارتی وزیر اعظم شرم سے پانی پانی ۔۔ ایسا کیا ہوا ؟

راجیوگاندھی نے بے نظیر بھٹوسے سکھوں کی فہرستیں بھی لے کرسیاچن خالی نہیں کیا تھا،امرجیت سنگھ

datetime 4  جون‬‮  2017

راجیوگاندھی نے بے نظیر بھٹوسے سکھوں کی فہرستیں بھی لے کرسیاچن خالی نہیں کیا تھا،امرجیت سنگھ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈ یسک)خالصتان افیئرزامریکہ کے سربراہ ڈاکٹرامرجیت سنگھ خالصہ نے کہاہے کہ اگربے نظیربھٹوسکھوں کی فہرستیں اُس وقت بھارتی وزیراعظم راجیوگاندھی کونہ دیتیں توآج خالصتان دنیاکے نقشے پرایک علیحدہ ملک کی حیثیت سے پاکستان کی ہرممکن مددکررہاہوتا۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹواورراجیوگاندھی کےدرمیان ایک خفیہ معاہدہ ہواتھاکہ پاکستان بھارت کوسکھوں کی فہرستیں فراہم… Continue 23reading راجیوگاندھی نے بے نظیر بھٹوسے سکھوں کی فہرستیں بھی لے کرسیاچن خالی نہیں کیا تھا،امرجیت سنگھ

افغانستان میں بھارت کیا کررہاہے؟دہشتگردی کی خلاف جنگ میں شامل برطانوی فوجی افسر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 4  جون‬‮  2017

افغانستان میں بھارت کیا کررہاہے؟دہشتگردی کی خلاف جنگ میں شامل برطانوی فوجی افسر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(این این آئی)دہشتگردی کی خلاف جنگ میں شامل برطانوی فوجی افسر رابرٹ گیلی مور نے اپنے انکشافات میں خطے میں پاک افغان اور بھارت کشیدگی پر بھارت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے جبکہ افغان فوج اور خفیہ ایجنسی کے پاکستان مخالف رحجان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان ملٹری اکیڈمی اور افغان خفیہ… Continue 23reading افغانستان میں بھارت کیا کررہاہے؟دہشتگردی کی خلاف جنگ میں شامل برطانوی فوجی افسر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

ایران مخالف اتحاد،کلبھوشن یادیو کی سزائے موت،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2017

ایران مخالف اتحاد،کلبھوشن یادیو کی سزائے موت،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہی دیرینہ تصفیہ طلب مسائل کے حل کی جانب بڑھنے کا واحد راستہ ہیں ٗایران کے پاکستان اور خلیج ممالک کے ساتھ شاندار تعلقات ہیں ہم اس اتحاد کا حصہ ہیں جو دہشت گردی… Continue 23reading ایران مخالف اتحاد،کلبھوشن یادیو کی سزائے موت،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

بھارت سے محبت اشرف غنی کو مہنگی پڑ گئی،کابل میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،شدید جھڑپیں ،متعددہلاک

datetime 3  جون‬‮  2017

بھارت سے محبت اشرف غنی کو مہنگی پڑ گئی،کابل میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،شدید جھڑپیں ،متعددہلاک

کابل(آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور صدر اشرف غنی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران پولیس سے جھڑپوں میں 4 مظاہرین ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت میں گزشتہ دنوں… Continue 23reading بھارت سے محبت اشرف غنی کو مہنگی پڑ گئی،کابل میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،شدید جھڑپیں ،متعددہلاک