ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی یکم ستمبر کو ہونے کا واضح امکان ہے، متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ

فلکی حساب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی یکم ستمبر کو ہوگی۔ فلکی ماہرین کے مطابق 21 اگست کو ذوالحجہ کا چاند امارات کے وقت کے وقت کے مطابق رات7بجکر 30منٹ پر نظر آنے کا واضح امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…