بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کر دیا، صف ماتم بچھ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

دمشق(آئی این پی )شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں43 سے زائد شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں40 سے زائد شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی طیاروں نے گزشتہ روز شام کو شمالی شہر رقاہ کو نشانہ

بنایا۔ رہائشی علاقوں پر بمباری سے 43افراد جاں بحق ہونے کے ساتھ متعدد زخمی ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔جمعہ کے روز رقاہ میں 7 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اور روسی حملوں میں ہزاروں افراد جاں بحق جبکہ لاکھوں زخمی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…